#EndEnforcedDisappearances

Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-21

مقبوضہ بلوچستان کی شاہراہیں محض شاہراہیں نہیں بلکہ بلوچ قوم کی مزاحمت ، آنسو،دردوغم ، سسکیوں کی گواہ ہیں ۔۔۔






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

اج ہم دیکھتے ہیں کہ عید کا دن کہ دنیا میں خوشی سے منایا جاتا ہے اور اج کے دن ہزاروں مائیں اور بہنیں ہیں جو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اپنے بیٹوں اور بھائیوں کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب وہ پاکستانی ٹارچر سیلوں سے ازاد ہوں گے اور وہ بھی خوشی منا سکیں









Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

When Baloch's child was just six years old, his life was turned upside down by the heartbreaking forced abduction of his father by Pakistani security forces. Today, he clings to his father's image, yearning for justice that many other Baloch families seek in their shared anguish.

He often wonders if his father would recognize him now, holding onto the hope that his father will one day be released.



Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-03-27

Journalist Usman Khan, who spoke the truth and exposed the true face of state oppression in occupied Balochistan, was forcibly disappeared from Quetta by state intelligence agencies. We appeal to Baloch, Pashtun and human rights organizations to raise their voices for Usman Khan.


Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-03-19

آج مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سول اسپتال میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ پر کوئٹہ پولیس نے شدید تشدد کیا اور متعدد گرفتاریاں کیں، جن میں لاپتہ ظہور اور سجاد سرپرہ کے اہلِ خانہ بھی شامل ہیں۔ سعیدہ بلوچ اور ان کی بہن کو بھی تشدد کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-03-17

19 فروری 2025 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان شہر میں قابض پنجابی دہشتگرد سیکیورٹی فورسز نے میرے والد اور بھائی کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ہم بےچینی سے ان کی واپسی کے منتظر ہیں۔ براہ کرم ان کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-02-20

*"ٹپی راسکوہ کے دامن میں چارسر کے نوجوانوں نے اپنے بلوچ قوم کے اوپر ہونے والے نسل کشی کے خلاف پہاڑ پر بلوچ نسل کشی سیمبل کو بہترین انداز میں لکھ کر دنیا کیلئے یہ پیغام دیتا ہے کہ قابض پنجابی دہشتگرد ریاست میں ہونے والا بلوچ نسل کشی تیزی سے جاری ہے اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کے رہنماؤں سے درخواست کرتے ہے وہ اس کے خلاف قابض پنجابی دہشتگرد ریاست پاکستان کو تنبیح کریں بلوچوں کا نسل کشی بند کریں"*


Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-27

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان کے شہر رکنی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں دو افراد جبری گمشدگی کے شکار ہوئے، جن کا شناخت بلوچی زبان کے فنکار ناڑی گلاب مری اور اسلم کھیتران کے نام سے ہوئی ہے۔انکی بازیابی کے لئے￷ آواز اُٹھائیں






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-18

مقبوضہ بلوچستان میں قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے 5703 دن مکمل ہوگئے۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-12

قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز ایف سی نے ہمارے گھروں سے تمام مردوں کو جبراً اغوا کرکے لے گیا ہے۔ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے اور تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔ مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری سے جبراً لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین کی اپیل۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-11

8 جنوری 2025 کو نیاآباد کلانچی پاڈا ضلع گوادر مقبوضہ بلوچستان سے حفیظ ولد روزی ساکن دشت ھسادی کو قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز نے جبری لاپتہ کردیا, یاد رکھیں اس سے پہلے حفیظ کی بھائی ستار بلوچ کو بھی لاپتہ کیا گیا تھا جو اب تک بازیاب نہ ہوسکا۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-10

مقبوضہ ‏بلوچستان میں قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5694 دن مکمل ہوگئے۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-01-02

گْوادر: بیگواھیں زکریا اللہ بکش ءِ ￵مات ءِ ￵پریات پہ وتی یکیں بچ ءِ ￵آجوھی ءَ ￴





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-30

پنجابی ریاستی چشم پوشی کی وجہ سے لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک المیہ بن گیا ھے قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ نعیم رحمت کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج نعیم کی ضعیف والدہ کی صحت بگڑ رہی ھے انکی فوری رہائی کی اپیل کرتے ھیں





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-27

مقبوضہ بلوچستان میں قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کوئٹہ کے شدید سردی میں تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کےقیادت میں پریس کلب کے سامنے 5681 واں روز جاری !





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-23

Dr. Jamil Baloch, a resident of Koh-e-Sulaiman occupied Balochistan, has been forcibly disappeared from Lahore by Pakistani security forces. Dr. Jamil Baloch was forcibly disappeared while he was having tea with his friend at a hotel. Baloch people and humanitarians should raise their voice against the kidnapping-like arrest of Dr. Jamil Baloch.




Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-18

The voices of a new generation of Baloch cannot be suppressed by force. They have awakened to their right to exist & are diligently documenting every protest, creating an invaluable history of resistance.
1/2




Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-14

مقبوضہ بلوچستان میں قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5668 واں روز جاری !





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-04

یہ فریدہ بلوچ ھیں جو بیوہ ھیں انکا بیٹا انکی زندگی کا واحد سہارا ھے جو قابض پنجابی ریاست کے دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ھے ایسی انگنت کرب میں مبتلا مائیں سالوں سے فریادی ہیں مگر ابتک لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئی سنجیدہ کارروائی نہیں کی گئی





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2024-12-04

بچپن کی خوبصورت یادیں ہرانسان کی زندگی کا اہم حصہ ہوتی ھیں ذرا سوچیں ان معصوم بچوں کی یادیں کیسی ہونگی جنکا پورا بچپن موسم کی سختیوں کے باوجود احتجاج کرتے گزرا ہو ۔





Client Info

Server: https://mastodon.social
Version: 2025.04
Repository: https://github.com/cyevgeniy/lmst