#SolidarityWithParachinar

Mubashir Mehdimubashirmehdi
2025-01-01

کراچی میں مظلومین پاراچنار سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جاری پُرامن دھرنے پر پولیس اور رینجرز کی ظلم و بربریت کی انتہا۔ آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، اسٹریٹ فائرنگ اور گرفتاریاں۔ کراچی میں سال 2024 کی آخری شام تک ریاست کی فرعونیت برقرار۔

Client Info

Server: https://mastodon.social
Version: 2025.04
Repository: https://github.com/cyevgeniy/lmst