#StopBalochGenocide

Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-21

مقبوضہ بلوچستان کی شاہراہیں محض شاہراہیں نہیں بلکہ بلوچ قوم کی مزاحمت ، آنسو،دردوغم ، سسکیوں کی گواہ ہیں ۔۔۔






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

Pakistani authorities must promptly release Dr. Mahrang Baloch (@MahrangBaloch_ ) and all others detained for exercising their right to peaceful protest.

Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ (جو ہماری آواز ہے) سمیت بی وائی سی کے تمام لیڈران کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔








Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

اج ہم دیکھتے ہیں کہ عید کا دن کہ دنیا میں خوشی سے منایا جاتا ہے اور اج کے دن ہزاروں مائیں اور بہنیں ہیں جو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اپنے بیٹوں اور بھائیوں کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب وہ پاکستانی ٹارچر سیلوں سے ازاد ہوں گے اور وہ بھی خوشی منا سکیں









Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-01

‏یہ درد بے پایاں ہے، یہ زخم ناسور ہے، یہ بیچارگی ناگفتہ بے ہے کہیں ایک ماں کے دو بچے جبری لاپتہ کہیں ایک کے پانچ بچے شہید کہیں گھر کا اکیلا کفیل مسخ لاش بنکر ملتا ہے کہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ جبری لاپتہ تو کہیں دولہا شادی کی پہلی رات گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے. یہ بلوچستان ہے





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-28

28 مئی بلوچ قوم کے لیے یومِ سیاہ ہے۔ راسکوہ کے پہاڑوں کو چیر کر ایٹمی دھماکہ کرنے والوں نے ہمیں ترقی نہیں، سرطان، بدحالی اور خشک سالی دی۔ آج بھی ہماری مائیں آنکھوں میں آنسو، سینے میں درد لیے جیتی ہیں۔ ہم نہیں بھولے، ہم نہیں جھکے




Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-28

28 مئی بلوچ قوم کے لیے یومِ سیاہ ہے۔ راسکوہ کے پہاڑوں کو چیر کر ایٹمی دھماکہ کرنے والوں نے ہمیں ترقی نہیں، سرطان، بدحالی اور خشک سالی دی۔ آج بھی ہماری مائیں آنکھوں میں آنسو، سینے میں درد لیے جیتی ہیں۔ ہم نہیں بھولے، ہم نہیں جھکے




Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-28

‏28 مئی 1998 کو مقبوضہ بلوچستان کے چاغی میں ایٹمی دھماکے کیے گئے قابض پنجابی دہشتگرد ریاست نے جشن منایا، مگر بلوچ سرزمین پر موت، بیماری اور بربادی کا آغاز ہوا۔
یہ دن یومِ آسروخ یعنی یومِ سیاہ کے طور پر یاد
رکھا جاتا ہے



Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-28

عالمی دہشت گرد سلطان بشیرالدین کے بیٹے اور فتنہ البنجاپ کے فوج کے ترجمان نے بلوچستان میں اپنے قابض فوج کو احکامات دئے ہے کہ ان کے سپاہی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور یہاں تک عام لوگوں کو فون کرکے دھمکیاں دے کے وہ عوامی احتجاجوں اور دھرنوں میں شامل نہ ہو۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-27

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ قومی جدوجہد کی ایک فعال آواز ہیں، آج زندان کی سلاخوں کے پیچھے صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے بلوچ فرزندوں کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہی تھیں۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

جب پنجابی عدالتیں محض تھری ایم پی او جیسے سادہ اور سیدھے پٹیشنز کا بروقت فیصلہ کرنے سے قاصر ہوں، تو ان سے جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کی امید رکھنا محض ایک خوش فہمی ہے، جو قانونی حقیقت سے بعید ہے۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

یہ فلسطین نہیں بلکہ مقبوضہ بلوچستان ہے جہاں قابض پنجابی ریاست پاکستانی دہشتگرد فورسز بلوچ نوجوانوں کو بغیر گور و کفن رات کی تاریکی میں دفن کردیتے ہیں ۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے!

گلوں میں رنگ بھرے،
باد نو بہار چلے!





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-05

انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس وقت کوئٹہ کے اسپتال میں تقریباً 45 لاشیں لائی گئی ہیں، جنہیں رکھنے کے لیے بھی جگہ کم پڑ گئی ہے، اور ان میں اکثریت لاپتہ افراد کی ہے۔ ہم اقوامِ متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے سلسلے کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
- وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب صدر، ماما قدیر بلوچ



Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-02

گمشدگی ایک انسانی المیہ ہے، ہمیں اس ظلم کو روکنا ہوگا۔ آواز اٹھانی ہو گی اور چپ کا روزہ تھوڑنا ہوگا ۔









Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-02

مقبوضہ بلوچستان کی ہر بچی ماہ رنگ اور ہر بیٹا صبغت اللہ شاہ جی ہے تم کس کس کو قید کروں گئے آج ماشکیل میں بچوں نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کی رہنماؤں کے بازیابی کیلئے ریلی نکالی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔










Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-29

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بی وائی سی کی کال پر خاموش احتجاج کیا گیا۔ سروں پر مزاحمت کی پٹیاں، ہاتھوں میں زنجیریں، زبان پر تالے، سوگ کو مزاحمت میں ڈھال کر یہ پیغام دیا گیا کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ جیلوں میں بند کرو، زبانیں سِل دو، ہاتھ باندھ دو، مگر ہماری خاموشی بھی ایک چیختی ہوئی مزاحمت ہوگی۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-29

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بی وائی سی کی کال پر خاموش احتجاج کیا گیا۔ سروں پر مزاحمت کی پٹیاں، ہاتھوں میں زنجیریں، زبان پر تالے، سوگ کو مزاحمت میں ڈھال کر یہ پیغام دیا گیا کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ جیلوں میں بند کرو، زبانیں سِل دو، ہاتھ باندھ دو، مگر ہماری خاموشی بھی ایک چیختی ہوئی مزاحمت ہوگی۔






Client Info

Server: https://mastodon.social
Version: 2025.04
Repository: https://github.com/cyevgeniy/lmst