#%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88

Syeda Qudsiya MashhadiQudsiyaMashhadi
2025-06-20

کی محمّد (ﷺ) سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں


2025-06-05

اصل طاقت اسی کے پاس ہوتی ہے جس کے ساتھ عوام ہو۔ عمران خان

اصل طاقت اسی کے پاس ہوتی ہے جس کے ساتھ عوام ہو۔ عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

 

#ImranKhan #Pakistan #PTI #پاکستان #اردو #عمرانخان

2025-05-19

ابو ظہبی کی لڑکیوں کا رقصِ زُلف

ابو ظہبی کی لڑکیوں کا رقصِ زُلف

ڈاکٹر مقصود جعفری

 

#DonaldTrump #Islam #MuslimUmmah #Muslims #UAE #متحدہعربامارات #مسلمان #ابوظہبی #اردو #اسلام #عرب

2025-04-17

اگر آج قائد اعظم زندہ ہوتے تو مسئلہ فلسطین پر ان کا موقف کیا ہوتا؟

اگر آج قائد اعظم زندہ ہوتے تو مسئلہ فلسطین پر ان کا موقف کیا ہوتا؟

ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

فلسطین کے بارے میں قائد اعظم محمد علی جناح کے خیالات اور آج کی دنیا میں ان کا موقف کیا ہو سکتا تھا؟ تاریخی تناظر میں موجودہ حالات کا جائزہ

 

#Arabs #Geopolitics #Israel #MuhammadAliJinnah #MuslimUmmah #Muslims #Palestine #QuaidEAzam #فلسطین #قائداعظم #مسلمان #video #اردو #اسلام #اسرائیل

ChaiPaniEtcChaiPaniEtc
2025-04-16

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے


2025-04-14

غزہ میں فرشتے کیوں نہیں نازل ہو رہے؟

غزہ میں فرشتے کیوں نہیں نازل ہو رہے؟ اللہ کی مدد کہاں ہے؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی کی گہرائی سے بھرپور گفتگو، جاوید احمد غامدی اور حسن الیاس کے بیانات کا مدلل جواب۔

#Gaza #Israel #JavedAhmadGhamidi #MuslimUmmah #Muslims #Palestine #Quran #فلسطین #مسلمان #video #اردو #اسلام #اسرائیل #غزہ

2025-04-12

تبلیغِ دین اور قیامِ دین

تبلیغِ دین اور قیامِ دین

ڈاکٹر مقصود جعفری

#Islam #MuslimUmmah #Muslims #Quran #Urdu #قرآن #مسلمان #اردو #اسلام

2025-04-10

كیا مسلمانوں كو “گریٹر اسرائیل” میں ضم ہو جانا چاہیے؟

كیا مسلمانوں كو “گریٹر اسرائیل” میں ضم ہو جانا چاہیے؟

ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

جاوید احمد غامدی اوران کے داماد حسن الیاس کے غزہ اور مسجد اقصی سے متعلق نقطہ نظر کا تفصیلی تجزیہ۔

 

#Gaza #Israel #JavedAhmadGhamidi #Palestine #Urdu #فلسطین #مسلمان #video #اردو #اسلام #اسرائیل #غزہ

2025-03-20

فاطمہ جناح سے منسوب جعلی کتاب کا انکشاف

فاطمہ جناح سے منسوب جعلی کتاب کا انکشاف

سمیع اللہ خان

کتاب “میرا بھائی” ایک جعلی كتاب ہے۔ تین بار صدارتی اقبال ایوارڈ حاصل کرنے والے تاریخ دان خرم علی شفیق نے مکمل شواہد بتا دیئے۔

#History #Pakistan #فاطمہجناح #قائداعظم #مسلمان #پاکستان #video #اردو #اسلام

اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2025-03-01

🌓🌛🌗 واو
اس پیاری مخلوق کے کتنے پیارے پیارے نام رکھے ہیں انسانوں نے ←
#ہلال🌙
#ماہ🎑
#مہ🌘
#مہتاب🌒
#ماہتاب🌓
#قمر🌔
#بدر🌕
#چاند🌑
#چندا ماما🌝
#چندر🌖
#چندرما🌗
#مُون🌜

Aaiye #urdu se dosti badhayen❤️

#اردو

اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2025-03-01

چلئے اس دفعہ تو مارچ📅 بھی رمضان🌗 بن گیا ۔ ماشاءاللہ
جن لوگوں کو فروری ۲۸ کو چاند دکھ گیا ان کو بہت بہت مبارکباد ۔

#رمضان المبارک ۲۰۲۵

#اردو #ہندوستان

اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2025-02-15
اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2025-02-06

”اندهی عقیدت ایک خطرناک نفسیاتی مرض ہے جو پتھر کو معبود بندوں کو خدا دین فروشوں کو عالم اور لٹیروں کو لیڈر بنا دیتی ہے“
#منقول

لفظ : #عقیدت
{ عَقِیدَت }
( جمع : عقیدتیں ، عقیدتوں )
معنی : کسی بات یا ہستی کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا اور محاسبہ (review) کی گنجائش نہ رکھنا ۔

#اردو #urdu

2025-02-01

ہٹلر اور جمہوریت – علامہ اقبال كے اشعار كی غلط تشریح

ہٹلر اور جمہوریت – علامہ اقبال كے اشعار كی غلط تشریح

کیا علامہ اقبال ایڈولف ہٹلر سے متاثر تھے؟ “دیکھو سنو جانو” سے شہرت پانے والے چینل کے فیصل وڑائچ اور انجینئر محمد علی مرزا نے جمہوریت کے بارے میں اقبال کے مشہور کلام کی غلط تشریح کی وجہ سے اس بارے میں غلط بیانات دیے ہیں۔ اقبال اسکالر خرم علی شفیق اس ویڈیو میں غلطیوں کی اصلاح کرتے ہوئے اس نظم کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ضرب کلیم میں جمہوریت کے بارے میں اقبال کے خیالات بھی مستند ہیں۔

علامہ اقبال کی “ضرب کلیم” کی نظم جمہوریت کی درست تشریح۔ جانیے کہ اِس بات سے اقبال کا کیا مطلب تھا کہ

جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے

Further Reading: Stendhal according to Iqbal

#AllamaIqbal #Urdu #اردو #علامہاقبال

2025-01-26

خلافت علیٰ منہاج النبوۃ اور اہل اقتدار كی اطاعت

خلافت علیٰ منہاج النُّبُوۃ اور اہل اقتدار كی اطاعت

مفتی منیب الرحمٰن

#قرآن #مسلمان #پاکستان #اردو #اسلام

2025-01-25

كھوٹے سِکے: قائد اعظم نے كس كو كہا تھا؟

كھوٹے سِكے: قائد اعظم نے كس كو كہا تھا؟

خرم علی شفیق

 

#History #LiaquatAliKhan #Muslims #Pakistan #QuaidEAzam #قائداعظم #لیاقتعلیخان #مسلمان #پاکستان #اردو #اسلام

2025-01-24

مسافر”: سلطان محمود غزنوی كے بارے میں علامہ اقبال كی نظم”

مسافر”: سلطان محمود غزنوی كے بارے میں علامہ اقبال كی نظم”

خرم علی شفیق

 

#AllamaIqbal #History #Islam #MahmudOfGhazni #Muslims #Pakistan #مسلمان #پاکستان #اردو #اسلام #سلطانمحمودغزنوی #علامہاقبال

ChaiPaniEtcChaiPaniEtc
2025-01-08

کیا آپ کو ان اردو الفاظ کے معنی اور ان میں فرق پتا ہے ؟ ؟ ؟
دفاع
دفع
دفعہ
دفتاً


اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2024-12-17

اس دنیا میں تین چیزیں بہت پیاری ہیں :۰ گل 🌸 ، خوشبو اور تتلیاں ۔

لفظ : #گل
{ گُل }
( جمع : گُلوں )
معنی : پھول 🌸🌼🌻🌺🌷🌹😌🥰

خود #اقتباس
Aaiye #urdu se dosti badhayen❤️

#اردو #پھول #الحمدللہ

اردو سے دوستیurdu_se_dosti@mas.to
2024-11-15

جگنو ہے نام میرا جگنو ہے نام میرا 🐝
بجلی کا قمقما ہوں میں نور کا دیا ہوں

راتوں کو ہوں دمکتا اڑ اڑ کے ہوں چمکتا
ننھی سی بیٹری ہوں منی سی پھلجھڑی ہوں
چھوٹا سا ماہ پارا اڑتا ہوا ستارا
ہے شکر اس خدا کا جس نے مجھے بنایا

پیاری اور نوسٹالجک #نظم جسے ہم بچپن میں پڑھتے تھے 💘🥲

#اردو #قمقمہ #بچپن #یادیں

Client Info

Server: https://mastodon.social
Version: 2025.04
Repository: https://github.com/cyevgeniy/lmst