تو اس لیے ہے شہر کا حاکم کہ شہر ہے
اس کی بقا میں تری بقا شہر کو بچا
تیمور حسن🥀
#pakistan،#میرےـبابےـدے-ملکـنوـسورـکھاـگئے
I am an ordnary man
تو اس لیے ہے شہر کا حاکم کہ شہر ہے
اس کی بقا میں تری بقا شہر کو بچا
تیمور حسن🥀
#pakistan،#میرےـبابےـدے-ملکـنوـسورـکھاـگئے
Tools to Rule the Animal Farm | Maybe Relevant Today
https://fruit-chat.com/books/tools-to-rule-the-animal-farm-maybe-relevant-today/
Tools to Rule the Animal Farm | Maybe Relevant Today
Animal Farm by George Orwell is a classic novel that provides deep insight into human nature, power dynamics, and authoritarian rule. Explore the key policies the pigs implement to dominate and manipulate the farm, revealing Orwell’s timeless critique of totalitarianism.
#politics #animal #oppression
https://fruit-chat.com/books/tools-to-rule-the-animal-farm-maybe-relevant-today/
کیا زبان کے ذریعے سوچ کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟
الفاظ اور جذبات کا تعلقالفاظ اور جذبات کا گہرا تعلق ہے۔ اور یہیں سے خیالات پر کنٹرول کی ابتدا ہوتی ہے۔کوئی بھی عمل پیش آمد ہو تو سب سے پہلے اس کا تصور جنم لیتا ہے۔ پھر یہ تصور باعمل ہونے سے پہلے نام پاتا ہے۔ اگر تصور ہی بے نام رہے تو سوچ خود بخود ختم ہو جاتی ہے۔ بغاوت کا لفظ اگر ختم ہو جائے تو آج کا طالبعلم کیسے جانے گا کہ بغاوت کیا ہے۔

جوگیند ناتھ منڈل کا کابینہ سے استعفی
طوطا کہانی
پاکستان کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات آسانی سے سمجھی جا سکتی ہے کہ ہم تخت شاہی کی خواہش میں ایک جنگ جو، محسن کش اور خود کش قوم بن کے رہ گئے ہیں۔
جنرل ایوب خان کو وردی تھوڑا تنگی محسوس کروانے لگی تو انہوں نے صدارت کی شیروانی زیب تن کرنے کا فیصلہ کیا۔1964 کے صدارتی ریفرینڈم میں مادر ملت فاطمہ جناح کو مغربی پاکستان سے بری طرح شکست دی، لیکن یہ فتح انکی سیاسی زندگی کو زیادہ عرصہ آسان نہ بنا سکی۔
دوسرا رخ: شنگھائی تعاون تنظیم اور مقام وطن https://fruit-chat.com/ur/urdu/column/sco-meeting/
آج میرے اک دوست نے ایک نصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی جس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اپنے ملک کے جھنڈے کے سامنے سینہ تانے ایک قطار میں کھڑے ہیں۔ اس تصویر کو دیکھتے اس کے پس منظر اور اس سے جڑے تلخ حقائق نطروں کے سامنے گھوم گئے۔
ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم) ایک بین الاقو امی تنظیم ہے جو یوریشیائی ..
کامیابی کی کلید کیا ہے؟
فائروال؛ کیا ہم تیار ہیں؟
https://fruit-chat.com/ur/urdu/socity/firewall-kia-hum-tayar-hain/
#pakistan
بُوہے ہوگئے بِھیڑے ساڈے ٹُٹ گئے مان
سِراں اُتے چان والے اَج اَکھ نہ مِلان
بُوہے ہوگئے بِھیڑے
آکے ندیاں کنارے اسی رہ گئے آں پیاسے
اینویں دِتّے اساں دل نوں آساں والے دلاسے
جگ لئی بن گئے آں ہاسے
ویری زمیں اسمان، ساڈے ٹٹ گئے مان
بُوہے ہوگئے بِھیڑے
#Success #GrowthMindset #PersonalDevelopment #CareerGrowth #Leadership #Entrepreneurship #Motivation #GoalSetting #BusinessSuccess #SelfImprovement #Productivity #MindsetMatters #SuccessTips #BusinessGrowth #Inspiration #ProfessionalDevelopment #SuccessDriven #SuccessJourney #LeadershipDevelopment #GoalAchievement
Quran is now respected in Sweeden
https://fruit-chat.com/urdu/socity/quran-burnt-sweedan-hidden-facts/
'Quran is a sacred text that holds immense importance for many individuals around the world. It's heartwarming to see it being respected in Sweden. Let's continue to promote understanding and tolerance towards different beliefs and cultures. #Quran #Respect #Sweden'