#ReleaseBYCleaders

Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

Pakistani authorities must promptly release Dr. Mahrang Baloch (@MahrangBaloch_ ) and all others detained for exercising their right to peaceful protest.

Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ (جو ہماری آواز ہے) سمیت بی وائی سی کے تمام لیڈران کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔








Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-08

اج ہم دیکھتے ہیں کہ عید کا دن کہ دنیا میں خوشی سے منایا جاتا ہے اور اج کے دن ہزاروں مائیں اور بہنیں ہیں جو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اپنے بیٹوں اور بھائیوں کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب وہ پاکستانی ٹارچر سیلوں سے ازاد ہوں گے اور وہ بھی خوشی منا سکیں









Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-03

عالمی دہشت گرد سلطان بشیرالدین کے بیٹے اور فتنہ الپنجاب کا ترجمان اپنا جھوٹا بیانیہ بنانے میں ناکام رہا۔
دنیا ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہے، اور اس کی رہائی کے لئے آواز اٹھارہی ہے۔







Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-02

Not an empty chair, All True voices who were tried to be covered by false propagation & imprisoned at their homeland r seated & echoed there .Chair shows that truth is not always ignored everywhere, sometimes it is remembered far away at lillehammer at WEXFO.





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-06-01

‏یہ درد بے پایاں ہے، یہ زخم ناسور ہے، یہ بیچارگی ناگفتہ بے ہے کہیں ایک ماں کے دو بچے جبری لاپتہ کہیں ایک کے پانچ بچے شہید کہیں گھر کا اکیلا کفیل مسخ لاش بنکر ملتا ہے کہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ جبری لاپتہ تو کہیں دولہا شادی کی پہلی رات گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے. یہ بلوچستان ہے





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-28

عالمی دہشت گرد سلطان بشیرالدین کے بیٹے اور فتنہ البنجاپ کے فوج کے ترجمان نے بلوچستان میں اپنے قابض فوج کو احکامات دئے ہے کہ ان کے سپاہی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور یہاں تک عام لوگوں کو فون کرکے دھمکیاں دے کے وہ عوامی احتجاجوں اور دھرنوں میں شامل نہ ہو۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-27

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ قومی جدوجہد کی ایک فعال آواز ہیں، آج زندان کی سلاخوں کے پیچھے صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے بلوچ فرزندوں کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہی تھیں۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

جب پنجابی عدالتیں محض تھری ایم پی او جیسے سادہ اور سیدھے پٹیشنز کا بروقت فیصلہ کرنے سے قاصر ہوں، تو ان سے جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کی امید رکھنا محض ایک خوش فہمی ہے، جو قانونی حقیقت سے بعید ہے۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

یہ فلسطین نہیں بلکہ مقبوضہ بلوچستان ہے جہاں قابض پنجابی ریاست پاکستانی دہشتگرد فورسز بلوچ نوجوانوں کو بغیر گور و کفن رات کی تاریکی میں دفن کردیتے ہیں ۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-18

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے!

گلوں میں رنگ بھرے،
باد نو بہار چلے!





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-05-02

مقبوضہ بلوچستان کی ہر بچی ماہ رنگ اور ہر بیٹا صبغت اللہ شاہ جی ہے تم کس کس کو قید کروں گئے آج ماشکیل میں بچوں نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کی رہنماؤں کے بازیابی کیلئے ریلی نکالی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔










Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-29

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بی وائی سی کی کال پر خاموش احتجاج کیا گیا۔ سروں پر مزاحمت کی پٹیاں، ہاتھوں میں زنجیریں، زبان پر تالے، سوگ کو مزاحمت میں ڈھال کر یہ پیغام دیا گیا کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ جیلوں میں بند کرو، زبانیں سِل دو، ہاتھ باندھ دو، مگر ہماری خاموشی بھی ایک چیختی ہوئی مزاحمت ہوگی۔





Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-29

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بی وائی سی کی کال پر خاموش احتجاج کیا گیا۔ سروں پر مزاحمت کی پٹیاں، ہاتھوں میں زنجیریں، زبان پر تالے، سوگ کو مزاحمت میں ڈھال کر یہ پیغام دیا گیا کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ جیلوں میں بند کرو، زبانیں سِل دو، ہاتھ باندھ دو، مگر ہماری خاموشی بھی ایک چیختی ہوئی مزاحمت ہوگی۔






Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-23

بلوچ نسل کشی انٹر نیشنل کمیونٹی اور ہیومن رائٹس تنظیموں کی نااہلی کی روشن مثال ہے کہ وہ تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ یہ ایک منصوبہ بند حملہ ہے جو شناخت اور وقار کو نشانہ بنا رہا ہے اور مٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جو انصاف کا مطالبہ کرتا
ہے۔








Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-23

قابض پنجابی ریاستی دہشتگرد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے خلاف لڑی جانے والی لڑائی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ایک قوم کی بقا کی لڑائی ہے۔
انسانیت کی لڑائی ہے۔ ضمیر کی لڑائی ہے ۔ انصاف کی لڑائی ہے۔







Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-23

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی بہن ‎@NadiaBaloch99 کے مطابق وہ اس وقت اپنے وکیل کے ساتھ ہدا جیل کے باہر ہیں
انکے مطابق ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ اور گل زادی پر جیل کے اندار تشدد کیا گیا ۔۔
اور پاکستانی سیکورٹی اہلکار بلوچ ایکٹوسٹ بیبو بلوچ کو اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں







Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-23

قابض پنجابی دہشتگرد ریاست کے جرنیل ایک کے بعد ایک آتے گئے ایوب ضیاء ، پرویز باجوہ، اور اب عاصم ۔ ہر ایک نے بلوچ عوام کو دبانے کے لیے طاقت، فریب ، قتلِ عام کا سہارا لیا۔ مگر ہر دھمکی، ہر فوجی آپریشن کے بعد بلوچ مزاحمت نے نئی شدت کے ساتھ جنم لیا









Dr. Jan Balochdrjanbaloch
2025-04-23

بلوچ مزاحمت صرف بندوق برداروں کا ذکر نہیں، یہ ایک زندہ تحریک ہے۔یہ ان ماؤں کی پکار ہے جن کے بیٹے لاپتہ ہیں، یہ ان بزرگوں کی امید ہے جنہوں نے جیلیں، تشدد اور جبر دیکھا، مگر خواب نہیں چھوڑے۔









Client Info

Server: https://mastodon.social
Version: 2025.04
Repository: https://github.com/cyevgeniy/lmst